You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W3: "Carta a mi padre" | Mi viejito

in Steem Venezuela4 months ago

السلام علیکم میری پیاری دوست بے شک ابو جان کا رشتہ زندگی میں بہت ہی اہمیت کام ہے اور ہم ان سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں بعض دفعہ ان سے کہہ نہیں پاتے لیکن ہمارے بہت ساری باتیں اور اعمال ان کو یہ بتا دیتی ہیں کہ وہ ہماری زندگی میں بہت اہم ہے اور ان کے ہمارے اوپر اتنے احسانات ہیں اگر ہم چاہیں بھی تو نہیں اتار سکتے اللہ تعالی ہمارے والدین کو ہمیشہ صحت مند رکھے.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61986.20
ETH 2421.27
USDT 1.00
SBD 2.63