You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W3: "Letter to my father" I always want you by my side, father

in Steem Venezuela2 months ago

السلام علیکم عزیز بھائی اپ نے اپنے ابو جان کے نام بہت ہی محبت بھرا خط لکھا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اپ کو اپنے والد صاحب سے بہت محبت ہے بالکل ایسا ہی ہے کیونکہ والدین اپنی اولاد کو بہت ہی لارڈ سے پالتے ہیں ان کی ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں اپنی ذات کو قربان کر کے اپنی اولاد کی ہر خواہش کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اج اپ ایک کامیاب انسان ہیں اور اج اپ کی کامیابی کا سارا کریڈٹ اپ کے ابو جان کو جاتا ہے کیونکہ والدین اپنی اولاد کو کامیاب دیکھنے کے لیے بے انتہا کوشش کرتے ہیں اور محنت کرتے ہیں اللہ اپ کے والدین کو ہمیشہ قائم رکھے.

Sort:  

Thank you so much for the valuable comment 😊

You are always welcome dear brother stay blessed

Walaikumussalam....😊

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60608.46
ETH 2637.09
USDT 1.00
SBD 2.62