You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W3: "Carta a mi padre" - Perdoname Papa

in Steem Venezuela3 months ago

السلام علیکم عزیز دوست اپ نے اپنے والد صاحب کے نام بہت ہی پیار بھرا خط لکھا ہے جس میں اپ ان سے ملنا چاہتے ہیں ان کو حق کرنا چاہتے ہیں اور ان کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ وہ اپ کی زندگی میں بہت اہم اور اپ ان کو بہت چاہتے ہیں مزید یہ کہ ان کی دی ہوئی تربیت کو اپ مزید اپنی بچوں کی تربیت میں استعمال لانا چاہتے ہیں اور یہی سب سے بڑا اثاثہ ہے کہ اپ کے والد صاحب نے اپ کی پرورش بہت اچھی کی ہے اس لیے اپ اپنے بچوں کو بھی عظیم و انسان بنانا چاہتے ہیں تاکہ وہ زندگی میں یہ کامیاب رہے.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60343.62
ETH 2490.29
USDT 1.00
SBD 2.53