You are viewing a single comment's thread from:
RE: NIGHT PHOTOGRAPHY CONTEST | CAPTURING THE NIGHT | WEEK 14 | Catania
اس گیٹ کا طرز تعمیر بالکل ترکی اسٹائل کا ہے ترکوں کے مغلیہ دور میں اسی طرح کا طرز تعمیر رواج پاگیا تھا۔ اپ نے جو تصاویر شیئر کی ہیں وہ بہت خوبصورت ہیں ۔اور پوری گلی ایسے سجی ہوئی ہے جیسے فیسٹیول بنایا جا رہا ہو۔
Thank you ; )