You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | [Going to South Africa].

in Traveling Steem2 months ago

السلام علیکم عزیزہ بہنوں امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے ا ماشاءاللہ اپ نے امید ظاہر کی ہے کہ اپ ساؤتھ افریقہ کا دورہ کرنا چاہتی ہیں جس میں اپ وہاں کی وائلڈ لائف اور نیچرل بیوٹی کو ایکسپلور کرنا چاہتی ہیں جو کہ ایک بہت ہی اچھی بات ہے ہم میں سے کوئی نہ کوئی نئی فل بیوٹی اور وائڈ لائف کو بہت پسند کرتا ہے اور یہ ہمیں دلی سکون بھی بخشتا ہے امید ہے اپ جلد ہی اس ٹور کو پلان کریں گی اور یہ پرفضا جگہ دیکھنے جائیں گی اللہ اپ کو ترقی دے

Sort:  
 2 months ago 

Thank you ma, for this wonderful compliment.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59466.22
ETH 2616.54
USDT 1.00
SBD 2.44