You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4 || My worst holiday travel memory

in Traveling Steem4 months ago

السلام علیکم پیارے بھائیو امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے ٹریول اور جرنیز زندگی کا حصہ ہیں اور بعض دفعہ ہم ایسا ٹریول بھی کر لیتے ہیں جس میں ہمیں زیادہ انفارمیشن نہیں ہوتی ہے مری کر ٹور میں اکثر میرے ساتھ بھی پہلے ایسے ہی ہوتا تھا کہ ہم لوگ گرمیوں میں چلے جاتے تھے اور شام کے بعد وہاں اچھی خاصی سردی ہو جاتی ہے اور اپ کو جیکٹس ویئر کرنی پڑتی ہیں اور میں نے لوگ جس طرح اپ کے ساتھ انسیڈنٹ ہوا کہ اپ لوگوں نے مکمل تیاری نہیں کی ہوئی تھی اور جب اپ وہاں پہنچے تو وہاں اچھی خاصی سردی تھی اسی طرح ہم چیزوں سے سیکھتے ہیں اور نیکسٹ ٹور میں پھر ہمارے ساتھ اس طرح کی انسیڈنٹس نہیں ہوتے وہ بلاک

Sort:  
 4 months ago 

Thank you dear for your precious time to read my post and leaving valuable comment.Its was great life experience for us

 4 months ago 

Yeah sometimes it happen and we Learned lesson from it.

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 63491.17
ETH 2618.75
USDT 1.00
SBD 2.79