You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | Mi destino de viaje en 2024 | Playa conoma

in Traveling Steem29 days ago

@naka05

ہیلو میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے۔ بیچ پہ اپنی بیٹی کے ساتھ جانا نہایت مناسب پلان ہے ۔ اپ خوش قسمت ہے کہ اپ کو اس کے لیے دور نہیں جانا پڑے گا اگر اپ مجھ سے پوچھیں تو میرے نزدیک نزدیک کوئی بھی بیچ نہیں ہے۔ ہاں شاید ایک ہو اور وہ بھی تقریبا 1400 کلومیٹر دور ۔بعض اوقات پانی کا شور بہت خوفناک ہوتا ہے جب یہ کہیں سے گر رہا ہو بہت زیادہ مقدار میں لیکن میں نہیں سمجھتا کہ بیچ میں ایسا کوئی سین ہوتا ہوگا خوفناک ۔ کیونکہ وہاں پر پرسکون ماحول ہوتا ہے ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہوتی ہیں اور کافی لوگ وہاں پر انجوائے کر رہے ہیں۔اپ بھی اپنی بیٹی کے ساتھ وہاں پر خوب انجوائے کریں گے سلامت رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 69558.81
ETH 3330.74
USDT 1.00
SBD 2.74