You are viewing a single comment's thread from:
RE: "Contest| Why Do You Like Travelling?"
السلام علیکم میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے اپ سفر کو اس لیے پسند کرتی ہیں کیونکہ اپ اپنے کام سے بریک لینا چاہتی ہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ گھومنا پھرنا چاہتی ہیں اپ کو اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا بہت ہی زبردست اور اچھا لگتا ہے یقینا یہ ایسے ہی ہوتا ہے یہ انسان کے نیچر میں ہے کہ جب اپنی فیملی کے ساتھ ہوتا ہے تو اس کو کسی اور چیز کی پرواہ نہیں ہوتی اور وہ بہت خوش ہوتا ہے۔ نئی چیزیں دیکھنے کے لیے جب اپ اپنی فیملی کے ساتھ ہوتے ہیں تو اپ کو بہت ہی اچھا ایکسپیرینس ملتا ہے۔ بالکل اپ نے ٹھیک کہا کہ یہ میٹر نہیں کرتا کہ فیملی کے ساتھ ہم کہاں جا رہے ہیں بلکہ یہ میٹر کرتا ہے کہ فیملی کے ساتھ ہم وقت گزار رہے ہیں میں اپ کے اس بات سے نہایت متاثر ہوا ہوں سلامت رہیں