You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | Luxury trip to Lagos State

in Traveling Steem2 months ago

@dequeen

ہیلو کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی ہے ماشاءاللہ بہت بہترین پوسٹ بنائی ہے اپ نے۔ اپ 2024 میں لوگاس جانے کا ارادہ ارادہ رکھتے ہیں اور وہاں پر جا کر اب اس کے کلچرز کو اور بہت ساری نئی چیزیں دیکھنی جاتی ہیں جو اپ نے پہلے نہیں لکھنا چاہتے اپ نے یہ بھی بیان کیا ہے کہ اپ نے اس ایریا کا انتخاب کیا جہاں پر اپ آسانی سے جا سکتی ہیں۔ یقینا یہ اپ کے لیے ایک بہترین سفر ہوگا کیونکہ جو لوگ خاص طور پر کلچر پرکھنے جاتے ہیں وہ کافی حد تک نئی چیزیں دیکھ کر واپس اتے ہیں میں اپ کے سفر کے لیے دعا گو ہوں سلامت رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59111.01
ETH 2441.11
USDT 1.00
SBD 2.45