You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | Mi destino de viaje en 2024 | Mar del Plata, allá vamos!!

in Traveling Steem2 months ago

@oneldoors

میں امید کرتا ہوں کہ اپ خیریت سے ہوں گی۔ ارجنٹینا میں ایک ایسی جگہ جہاں اپ سات سال پہلے جا چکی ہیں اپ دوبارہ وہاں 2024 دسمبر میں جانا چاہتی ہیں ۔ یہ موسم کی کتنی خوبصورتی ہے کہ دسمبر میں جہاں اپ گرمیاں بتا رہی ہیں وہیں دسمبر میں ہمارے پاس سخت ترین سردیاں ہوتی ہیں یہ مہینہ سردیوں کا مہینہ جانا جاتا ہے۔اپ کے وہاں جانے کا پلان اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ہے میں امید کرتا ہوں کہ یہ اپ کے لیے بہترین اور یادگار سفر ہوگا کیونکہ بچوں کے ساتھ اور اپنی فیملی کے ساتھ جو لطف مومن پھر نے کہا تھا وہ شاید اکیلے میں یا دوستوں کے ساتھ نہیں اتا

Sort:  
 2 months ago 

Muchas gracias por su visita y comentario!!

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60794.44
ETH 2623.30
USDT 1.00
SBD 2.62