You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | Travel to the city of Banda Aceh

in Traveling Steem6 months ago

سر ، یہ انسان کی نیچر میں ہے کہ وہ جب کہیں اور شفٹ ہو جاتا ہے تو اسے جب بھی اپنے کام سے چھٹیاں ملتی ہیں یا کہیں وہ اپنی مصروفیت سے وقت نکالتا ہے تو وہ وہیں پر جانا چاہتا ہے جہاں پر اس کے ماں باپ اور بہن بھائی اور باقی رشتہ دار ہوتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ انسان کو وہ شہر کبھی نہیں بھولتا جہاں انسان کا بچپن گزرا ہو ۔ شاید اپ کا بھی وہاں جانا اسی سلسلے کی کڑی ہو۔ اپ نے بتایا کہ اس سے پہلے اپ وہاں پر اکیلے گئے تھے اور اب اپنی فیملی کے ساتھ جانا چاہتے ہیں یقینا اپ کی فیملی وہاں جا کر بہت خوش ہوگی اور ان کو اپ کے والدین سے بہت پیار ملے گا سلامت رہیں

Sort:  
 6 months ago 

Thank you very much, yes, it's true that love of one's hometown is natural for everyone, including me :)

 6 months ago 

Thank you very much, it's true that loving your hometown is in everyone's nature, including me :)

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.24
JST 0.038
BTC 95135.46
ETH 3281.35
USDT 1.00
SBD 3.37