You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | [Towards Northern Areas Of Pakistan ].

in Traveling Steem2 months ago

@abdullahw2

عبداللہ بھائی اپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے پاکستان ایشیا کا ایک خوبصورت ترین ملکوں میں سے ایک ہے اس کے بہت سارے ایسے علاقے ہیں جو بھی خوبصورتی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں جن میں سے کچھ کا نام اپ نے لیا ہے ہنزہ ویلی مجھے بہت پسند ہے اگرچہ میں وہاں کبھی گیا نہیں ہوں لیکن میرے دوست ایک مرتبہ گئے تھے اور انہوں نے مجھے اس کے بارے میں جب بتایا اور تصاویر شیئر کی تو میرا دل کر رہا تھا کہ میں جاؤں لیکن میں اپنی صحت کی وجہ سے اور اتنا لمبا سفر نہ کرسکنے کی وجہ سے نہیں جا سکا ۔ میں اپ کو دعوت دیتا ہوں کہ اپ پاکستان کے انہیں علاقوں میں بھی وزٹ کریں جو بہت مشہور نہیں ہے اور بہت خوبصورت ہیں ۔ میں اپ کے سفر کے لیے دعا گو ہوں عبداللہ بھائی اپ کی کمنٹ ہے

Sort:  
 2 months ago 

Jee blkul Bhai Pakistan Asia k khobsurat mulk ha jo apni misal app ha khobsurati main. Lekin bhai kya hua ha ap ki sehat ko? Kyu nai traveling kr skte ap?

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60708.09
ETH 2619.74
USDT 1.00
SBD 2.58