You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 (Tansaran bidin waterfall Indonesia)

in Traveling Steem15 days ago

ہیلو @miswarofficiall

اپ انڈونیشیا سے ہیں اور اپ کے اپنے ملک میں ہی ایسے مقامات ہیں جہاں پر اپ اسانی سے جا سکتے ہیں اور انجوائے کر سکتے ہیں ہر کسی کے ملک میں بہت ساری ایسی جگہیں ہوتی ہیں جناب اسانی سے جاتے ہیں لیکن بعض اوقات انسان کو کسی دوسرے ملک میں جانے کی تڑپ پیدا ہو جاتی ہے لیکن اچھے لوگ وہ رہ جاتے ہیں جو اپنے محبوب مسائل کا بہترین استعمال کر کے زیادہ انجوائے کر لیتے ہیں میں اپ کے مقابلے کے لیے نیک خواہشات رکھتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ اپ ضرور انجوائے کریں اس سال جزاک اللہ

Sort:  

Terimakasih sobat✌️

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 57800.38
ETH 3127.30
USDT 1.00
SBD 2.40