You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | Road to kutralam

in Traveling Steem23 days ago

ہیلو @sravana
گرتے ہوئے پانی کا نظارہ انسان کو اپنی طرف کھینچنا ہے کوئی بھی نیچر کی چیز ہو وہ انسانی دماغ کو سکون پہنچاتی ہے اپ نے اپنے دوستوں کے ساتھ جہاں جانے کا پلان کیا ہے وہاں پہ کچھ ایسا ہی ہے اور اپ کے سامنے کے لیے وہاں جا رہے ہیں اپ کے اپ کہتے ہیں ان کا پلان بہت خوبصورت ہو سکتا ہے اگر اپ تمام مینجمنٹ کو اچھے سے سنبھالیں اور اپس میں اختلافات پیدا نہ کریں

Sort:  
 23 days ago 

ہاں میں قبول کروں گا کہ آپ کے تمام نکات درست ہیں اور میری پوسٹ کے لیے اس شاندار کمنٹ کو شیئر کرنے کا شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67164.91
ETH 3518.77
USDT 1.00
SBD 2.71