You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | [Exploring Canada and making history]

in Traveling Steem2 months ago

ہیلو @saintkelvin17

دوست کیا حال ہے ؟ اپ نے کینیڈا کا انتخاب کیا یہ بہت بہترین ملک ہے لیکن اپ نے جو چائنا کی بات کرتے ہوئے کنگ فو کا نام لیا مجھے اپنا بچپن یاد اگیا ہے کہ جب ہم چائنیز فلمیں دیکھ کر پھر خود بھی اپس میں لڑنے لگتے تھے اور ان کے سٹائل میں لڑائیاں کرتے تھے بہت خوبصورت دن تھے بچپن کے وہ اب ہمارے پاس وقت بھی ہوتا ہے اور فیسلٹیز بھی ہیں لیکن ہم وہ فلمیں نہیں دیکھ سکتے جو ہم اس وقت بڑی مشکل سے دیکھتے تھے جب ہمارے پاس فیسلٹیز بھی نہیں ہوتی تھی کنیڈا ایک بہترین ملک ہے ہمارے پاکستان کے بہت سارے لوگ کے کینیڈا میں مقیم ہیں مجھے اس کے لائف سٹائل اور کلچر کے بارے میں تو معلوم نہیں ہے لیکن اندازہ لگا سکتا ہوں کہ وہ بہت اچھا ملک ہوگا کیونکہ لوگوں کا ایک بڑا ہجوم وہاں جانا چاہتا ہے آپکے لیے بیسٹ آف لک۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59466.22
ETH 2616.54
USDT 1.00
SBD 2.44