You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | [The Island beauty waiting me]

in Traveling Steem2 months ago

ہیلو @drhira

السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے حج ایک ایسا فریضہ ہے جو ہر مسلمان صاحب استطاعت پر فرض ہے اللہ ہم سب کو حج کرنے کی توفیق عطا فرمائے چونکہ وہاں کا ٹمپریچر اور ائیس لینڈ بہت خوبصورت ہے اس لیے اپ نے مالدیپ کے بیچ کا انتخاب کیا نیچر کے قریب جو بھی چیز ہوتی ہے وہ بہت دلکش ہوتی ہے خواہ وہ پاکستان میں ہو یا مالدیب میں کہیں بھی ہو بہت خوبصورت لگتی ہے میں اپ کے سفر کے لیے دعا گو ہوں چھ ہزار سٹیمز اتنا زیادہ خرچہ نہیں ہے یہ پاکستانی تقریبا دو سے اڑھائی لاکھ بنیں گے اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو بیسٹ آف لک۔ ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60794.44
ETH 2623.30
USDT 1.00
SBD 2.62