You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | Mi destino de viaje en 2024 ✈️✈️

in Traveling Steem4 months ago

ہیلو @leonciocast

مناسب ٹمپریچر کے لیے اپ نے جن جگہوں کو مینشن کیاہے اور جہاں اپ جانا چاہتے ہیں یہ میرا لیے بالکل نئی ہیں یہ کمیونٹی جوائن کرنے کے بعد بہت ساری نئی چیزیں میرے سامنے ائی ہیں اور مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ دنیا کتنی وسیع ہے خیر اپ نے اپنے سفر کے لیے اپنی بیوی کو بھی ساتھ لے کے جانا چاہا اگرچہ اپ معلوم ہے کہ ان کے ساتھ بجٹ بڑھ جائے گا سر میں اپ کے لیے دعا گو ہوں کیا وہاں جائیں اور انجوائے کریں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 68091.64
ETH 2633.74
USDT 1.00
SBD 2.68