You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | Naran Kaghan: Lakes, Mountains, and Culinary Delights

in Traveling Steem4 months ago (edited)

Assalamualaikum @ahsansharif

بھائی کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے ناران کاغان پاکستان کے مشہور خوبصورت علاقوں میں سے ایک اپ نے یہاں جانے کا پلان کیا ہے تو اپ یہاں پر ضرور جائیں یہ بہت ہی خوبصورت ہے اس کی ایک ایک جگہ دیکھنے والی ہے لیکن میں اپ سے گزارش کرتا ہوں کہ وہاں پر جو ہوٹلنگ میں سکیمرز موجود ہوتے ہیں ان سے محتاط رہیے گا اپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں موجود لوگوں سے فائدہ اٹھانے والے لوگ بہت زیادہ ہیں یہ نہیں دیکھتے اور نہ ہی کسی کا احساس کرتے ہیں اپ 30 ہزار سے کم خرچے میں وہاں جا سکتے ہیں اگر اپ اپنا کھانا ب وہاں خود بنائیں سلامت رہیں میرے بھائی

Sort:  
 4 months ago 

Thanks a lot dear brother for you valuable feedback. In Pakistan the hotel scammers a lot so I be careful from those. If we have a good chef than absolutely we cook himself. Thanks for your suggestions.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.17
JST 0.029
BTC 69212.15
ETH 2511.68
USDT 1.00
SBD 2.57