You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | Kashi Vishwanath - Ajodhya - Prayagraj

in Traveling Steem24 days ago

سر کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے انڈیا ہمارا پڑوسی ملک ہے اور اس کے کلچر کے بارے میں تھوڑی پہچان ہے اس میں گھومنے کی بہت اچھی جگہیں ہیں اور اپ نے جن جگہوں پر تین چار دن کے لیے پلان کیا ہے بہت اچھی جگہ ہوگی لیکن اس کے بارے میں پہلے سنا نہیں ہے حالانکہ انڈیا کے بارے میں کافی کچھ جانتے ہیں اپ پچھلے سات اٹھ سال سے اس جگہ پر ٹوور پر نہیں گئے اس لیے اپ کو وہاں پر جانے کی بے تابی بھی ہے یقینا ہونی بھی چاہیے میں اپ کے لیے دعا گو ہوں کہ اپ جلد وہاں پر جائیں اور اپنے ارمان پورے کریں

Sort:  
 24 days ago 

Thank you for visiting my post and good wishes.

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67096.35
ETH 3509.27
USDT 1.00
SBD 3.22