You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | [Patenga beach].

in Traveling Steem23 days ago

ہیلو @mahadisalim

السلام علیکم بھائی کیا حال ہیں۔ اپ نے جس جگہ کا
انتخاب کیا ہے یہ میں نے پہلے بھی اس کے بارے سنا ہے اپ اپنی فیملی کے ساتھ وہاں جانا چاہتے ہیں اور اس پر اتنا بجٹ بھی نہیں لگ رہا تو میرا ماننا یہ ہے کہ اپ ضرور وہاں پر ائیں گے ویسے قدرت کے نظارے دیکھنے میں بہت لوگ پاتا ہے لیکن اگر اپ کے ساتھ اپنے پیارے ہوں تو یہ لطف دو بالا ہو جاتا ہے یقینا اپ کی فیملی بھی یہاں جانے کی خواہش رکھتی ہے میں اپ کے لیے دعا گو ہوں جیتے رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67271.13
ETH 3515.41
USDT 1.00
SBD 2.70