You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | Saint Martin Island

in Traveling Steem2 months ago

ہیلو @abdul-rakib

ہیلو راقب کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ بالکل ٹھیک ہوں
گے بنگلہ دیش مجھے بہت پیارا ہے کہ یہ پہلے میرے پیارے وطن کا حصہ مجھے نہیں معلوم کہ اس میں اور کتنی خوبصورت جگہ ہے لیکن جس جگہ کے بارے میں اپ نے بتایا ہے یہ بہت ہی اچھی ہوگی اور اس میں پھر مچھلی کر کے کھانا اور ائس لینڈ کے قریب کیمپنگ کرنا وہ بھی اپنے اچھے دوستوں کے ساتھ یہ بہت حسین اور یادگار وقت ہوگا میں ضرور چاہوں گا کیا وہاں پر وزٹ کریں اور انجوائے کریں

Sort:  
 2 months ago 

Undoubtedly, this travel destination is one of my favorite and attractive places. Yes we were part of Pakistan Bangladesh has many beautiful tourist places. I also like many places in Pakistan, especially Kashmir. If I get a chance, I will go to this Kashmir. Thanks for your kind comments.

 2 months ago 

جی بالکل کشمیر پاکستان کا خوبصورت ترین علاقہ ہے سلامت رہیں اور ضرور تشریف لائیں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60795.60
ETH 2627.31
USDT 1.00
SBD 2.58