You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | [Venezuela, here I come....

in Traveling Steem2 months ago

ہیلو سر کیا حال ہیں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے میں بالکل ٹھیک ہوں وینزولین اپ کو کچھ زیادہ پسند ہیں میں بھی کچھ ماہ سے سٹیمیٹ یوز کر رہا ہوں لیکن میری کسی سے کوئی خاص دوستی نہیں ہوئی اس لیے میں ان کی نیچر کے بارے میں نہیں جانتا لیکن اپ نے ایک اچھے ملک کا انتخاب کیا ہے جہاں پر اپ کے مطابق بہت ہی اچھی ثقافت اور کلچر کے لوگ رہتے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60708.09
ETH 2619.74
USDT 1.00
SBD 2.58