You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel goals in 2024 | [Labuan Bajo].

in Traveling Steem12 days ago

ہیلو @rumaisha

السلام و علیکم کیسی ہیں آپ میں امید کرتا ہوں آپ ٹھیک ہوں گی آپ نے اپنی پوسٹ میں نیچر کا ذکر کیا ہے کہ آپکو نیچر ایکسپلورر کرنا اچھا لگتا ہے آپکے مطابق نیچر میں کونسی چیزیں شامل ہوتی ہیں کیا انسان بھی نیچر کا حصہ ہیں یا پھر صرف کچھ مخصوص خوبصورت مقامات۔۔جن کو دیکھ کر ہم لطف لیتے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57151.22
ETH 3067.19
USDT 1.00
SBD 2.32