You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024- My Plan To Paris

in Traveling Steem3 months ago (edited)

ہیلو @joymm

میں امید کرتا ہوں کہ اپ بالکل ٹھیک ہوں گی اپ نے گھومنے کے لیے بہت ہی زبردست شہر کا انتخاب کیا ہے ہمارے ملک کے حکمران اس شہر کی مثالیں دیتے ہیں کہ ہم اپ کے شہر کو پیرس کی طرح بنا دیں گے اپ ہمیں ووٹ کاسٹ کریں مطلب یہ اتنا خوبصورت اور ترقی یافتہ شہر ہے کہ لوگ یہاں کی مثالیں دیتے ہیں میں یہاں پر کبھی نہیں گیا لیکن میں نے اس کے بارے میں کافی سن رکھا ہے اور تصویروں میں بھی دیکھا ہے یہ بہت دلکش ہے اور میں بھی یہاں جانے کی خواہش رکھتا ہوں

Sort:  



Oh yes! We support ANY quality post and
good comment ANYWHERE and at ANYTIME
Curated by : @wilmer1988

 3 months ago 

اچھے کمنٹ کی پسندیدگی پہ بہت شکریہ جناب میں ممنون ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 59698.94
ETH 2303.28
USDT 1.00
SBD 2.51