You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5 | Traveling and enjoying with kids 👧🏻👶🏻[I made a cheerful trip with my kids]

in Traveling Steem2 months ago

السلام علیکم سر کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے اپ کا بچوں کے ساتھ اس قدر پیار قابل دیدنی ہے اپ نے ان کو انجوائے کرنے میں بہت ہیلپ کی اور ان کو انجوائے کرایا اپ کے بچے ماشاءاللہ سارے پیارے ہیں خدا اپ کا سایہ ان پر قائم رکھے چھوٹے بچے بہت شرارتی لگ رہا ہے کیا وہ زیادہ شرارتی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59007.49
ETH 2658.92
USDT 1.00
SBD 2.44