You are viewing a single comment's thread from:

RE: The travel diary game ||Date: 18-06-2024||The story of the little baby's joyous journey for the first time.

in Traveling Steem3 months ago

السلام علیکم عید کا تہوار خاص طور پر مسلمانوں کے لیے خوشیوں بھرا ہوتا ہے اپ نے اس دن کو بہت اچھے سے انجوائے کیا اور پھر اپنی فیملی کے ساتھ عید کے دنوں میں اپ باہر گھومنے بھی گئے ہیں یہ بہت ہی عمدہ ہے اپ اپنی فیملی کے ساتھ گئی ہیں اور بچے عید کے دن باہر گھومنا چاہتے ہیں وہ ہر قسم کی قید سے ازادی چاہتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ عید کے دنوں میں ان کو کوئی بھی نہ روکے اپ نے بہت اچھی پوسٹ بنائی ہے اور اس کے علاوہ تصویریں بھی بہت شاندار ہیں جو اپ نے ان بچوں کی بنائی ہے میں اپ کے لیے دعا گو ہوں سلامت رہیں

Sort:  
 3 months ago 

The ideal place for children to build a beautiful future is their own family. So every family should arrange nice outings for children to enjoy in beautiful open environment. thanks friend

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.027
BTC 59476.67
ETH 2299.07
USDT 1.00
SBD 2.48