You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5: Traveling and Enjoying with Kids

in Traveling Steem2 months ago

السلام علیکم بھائی مجھے یہ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اپ اپنے چھوٹے بھائیوں کے ساتھ گھومنے گئے ہیں اپ اپ نے ان کو وہاں پر جانے کے لیے کنونس بھی کیا یہ بہت مشکل ہوتا ہے کہ کسی کو اپنے ساتھ جانے کے لیے اپ جب کنونس کرتے ہیں تو وہ 100 طرح کے بہانے بناتے ہیں لیکن اپ نے یہ کام بڑی اسانی سے کیا میں اپ سے یہ ضرور جاننا چاہوں گا کہ جب وہ اپ سے کہیں جانے کے لیے کہتے ہیں تو کیا اپ بھی ان کی بات مانتے ہیں اور ان کے ساتھ جاتے ہیں یا صرف اپنی ہی منواتے ہیں باقی اپ کی پوسٹ بہترین ہے ماشاءاللہ بیسٹ اف لک

Sort:  

Thank you for your kind comment, my brother

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59139.97
ETH 2676.50
USDT 1.00
SBD 2.44