You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5 | Traveling and enjoying with kids 👧🏻👶🏻

in Traveling Steem2 months ago

السلام علیکم اپ خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھے سے اپنا سفر کو بیان کیا ہے اور اپنے بہت انجوائے کیا ہے اپ کی تصویریں بہت ہی عمدہ ہیں ہر تصویر ایک الگ خوبصورت منظر رکھتی ہے جنہیں دیکھ کر میں متاثر ہوا ہوں لیکن مجھے اپ کی اس پوسٹ میں کوئی بچہ نظر نہیں ایا اس لیے میں مایوس ہوا ہوں اپ کا یہ سفر بہت خوبصورت رہا ہوگا اپ کے دوستوں کے لیے اور اپ کے لیے بہت ساری دعائیں

Sort:  
 2 months ago 

Thank you very much for your very nice observation of my post.You will be glad to know that I enjoyed receiving your comments.So I want you to participate in engagement in this community.Best wishes for you in advance bro😘

 2 months ago 

بہت شکریہ میرے بھائی اپ سلامت رہیں اپ بہت اچھے ہیں جیتے رہیں

 2 months ago 

😍💕🥰

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59647.03
ETH 2622.47
USDT 1.00
SBD 2.44