You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5 | Traveling and enjoying with kids 👧🏻👶🏻 | Nice Moments with Kids

in Traveling Steem26 days ago

السلام علیکم بھائی اپ کی فیملی بہت پیاری ہے ماشاءاللہ کار میں اپ کے بچوں کے درمیان جس بات پر لڑائی ہوئی یہ ایک یونیورسل مسئلہ ہے جہاں بھی اپ بچے دیکھیں گے تو ان کے درمیان ایسی لڑائی ضرور ہوگی کوئی کارٹون دیکھنا چاہے گا اور کوئی فلم اور کوئی کچھ اور اسی بات پر ان کی لڑائی ہو جاتی ہے اور پھر ماں باپ کو ان کو خاموش کرانا ہوتا ہے یہ بچپن کے ایسے شرارتیں ہوتی ہیں جن کو بڑا ہو کر انسان بہت مس کرتا ہے میں بھی اپنے ان دنوں کو بہت یاد کرتا ہوں جب میں اپنے بھائیوں کے ساتھ ایک ٹی وی ریموٹ کی خاطر لڑتا تھا اللہ اپ کے بچوں کی زندگی دراز کرے

Sort:  
 26 days ago 

Terimakasih atas komentar baik yang Anda berikan tuan.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 63713.30
ETH 3389.19
USDT 1.00
SBD 2.62