You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5 || Traveling and enjoying with kids. ||

in Traveling Steem2 months ago

السلام علیکم میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی ہے بہت اچھی پوسٹ بنائی ہے اپ نے اور اپنے بچوں سے محبت کا اظہار بھی اس پوسٹ میں کیا ہے اپ نے کہا ہے کہ اپ کو موقع ملے تو اپ اپنے بچے کو ترکی لے کے جائیں گے کیونکہ اپ اپنے ڈرامے دیکھے ہیں اور وہ جگہ اور ان کا کلچر اپ کو پسند ایا ہے ہمارے ہاں یہ لوگ ترکی جانا چاہتے ہیں لیکن میں ترکی کو زیادہ پسند نہیں کرتا کیونکہ میرے پاس اس کو پسند کرنے کے لیے وجوہات نامکمل ہیں اپ اپنے بچوں کے ساتھ شاد و اباد رہیں میری دعائیں ہیں

Sort:  
 2 months ago (edited)

Bht shukriya apka Meri post ko parhny k lye.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59500.17
ETH 2654.95
USDT 1.00
SBD 2.41