You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5 | Traveling and enjoying with kids 👧🏻👶🏻 | A memorable trip with my doll

in Traveling Steemlast month

السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ خیریت سے ہوں گے فیصل مجید پاکستان کی مشہور مساجد میں سے ایک مسجد ہے اور یہ بہت خوبصورت ہے اپ نے اپنی بچی کے ساتھ یہاں پر بہت اچھا وقت گزر رہا ہے اور اس کو انجوائے کرایا ہے اخر پہ جو بندر نے ان پر اٹیک کیا یہ بہت خطرناک تھا شکر ہے کہ اپ نے وقت پر اس کو بچا لیا اور اٹھا لیا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ مسجد میں بندر کیسے اگئے تھے وہاں کے انتظامیہ کیا کر رہے تھے کہ مسجد کے اس پاس کو بندر بھٹک رہے تھے میں وہاں پر دو تین دفعہ گیا ہوں تب وہاں پر کوئی بندر نظر نہیں ایا تھا

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 64970.70
ETH 3238.82
USDT 1.00
SBD 2.64