یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ اپ اپنی ان لائن کام کے ذریعے جو کمائی حاصل کریں گی اس میں اپنی والدہ کو تحفہ دینے کا ارادہ رکھتی ہیں واقعی ماں اور باپ دونوں ایسی شخصیت ہیں جن کے لیے انسان اپنا اپ بھی حاضر کر دے تو کم ہے میں اپ کے جذبے پر بہت خوشی محسوس کرتی ہوں۔
@hafsasaadat90 Thank you so much Your words touched my heart. Making my mother happy is truly my biggest goal and motivation.
اپ کا اپنی ماں کے لیے جذبہ قابل قدر ہے
@hafsasaadat90 thanks