السلام علیکم پیاری بہن ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ کو بچے کی بہت بہت مبارک ہو بے شک اللہ تعالی نے اپ کو بہت بڑی خوشی سے نوازا ہے اور بہت ہی خوش نصیب عورتوں میں سے ہیں جن کا گھر اللہ نے اولاد کی خوشی سے بھر دیا ہے اللہ اپ کے بچے کی لمبی زندگی کرے اور ہمیشہ اس کو صحت مند رکھے اور اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیے اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو
Walaikum Salam, thanks dear sister for blessing me with beautiful attitude. Pray for my baby and best wishes for you and your family.