You are viewing a single comment's thread from:

RE: Spreading joy

in Comunidad Latina25 days ago

السلام علیکم عزیز دوست امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ اپ سٹیمٹ پر بہت اچھا کام کر رہے تھے اور اب اپ نے دوبارہ اغاز کیا ہے اور بہت ہی اچھا کام کر رہے ہیں اور جہاں تک سپورٹ کی بات ہے انشاءاللہ تعالی اگر ہم مستقل مزاجی سے کام کر رہے ہوں گے تو ہمیں اپنی محنت کا صلہ ضرور ملے گا جیسا کہ اپ نے بتایا کہ جب اپ نے سپورٹ کا ووٹ دیکھا ہے تو اس سے اپ بے حد خوش ہوئے ہیں کیونکہ جب تھوڑی چیز بھی مل رہی ہوتی ہے تو ہم بعض دفعہ بہت مطمئن ہو جاتے ہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ ا جیسا کہ اپ نے بتایا کہ اپ غمگین لمحات کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتے کیونکہ یہ ہمارے مورلز کو تھوڑا سا ڈاؤن کر دیتا ہے بہت ہی اچھی بات ہے کہ اپ خوشگوار لمحوں کے بارے میں سوچتی ہیں اور یہ ایک اچھی پرسنلٹی کو ظاہر کرتا ہے اللہ تعالی اپ کو ترقی دے.

Sort:  

Thanks dear friend for your wonderful comment and encouragement.

میرے لیے ہمیشہ یہ خوشی کی بات ہے کہ میں اپنے بہترین دوستوں کو سپورٹ کروں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57087.02
ETH 3064.71
USDT 1.00
SBD 2.19