You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contagiando alegrías (por @adc2017)

in Comunidad Latinalast month

السلام علیکم میری پیاری دوست کیسی ہیں اپ ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی اچھی پوسٹ لکھی ہے اور مجھے یہ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ اپ ایک کنٹینٹڈ لڑکی ہیں جیسا کہ اپ کے اپ نے دن کے اغاز میں کہا کہ اپ صرف اس لیے خوش ہیں کہ اللہ تعالی نے اپ کو ایک نیا دن دیا ہے سونے کے لیے بستر دیا ہے خوراک دی ہے اور ایک اچھی خوبصورت زندگی دی ہے بلا شبہ مجھے اپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے خوشی اور غم زندگی کا حصہ ہے کسی لمحے ہم بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں تو اگلا لمحہ ساتھ ہے کہ ہم اس میں اداس بھی ہوتے ہیں لیکن یہی زندگی اور یہی اس کی خوبصورتی ہے اور یہ ساتھ ساتھ چلتا رہتا ہے اللہ اپ کو کامیابی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 65858.36
ETH 3493.88
USDT 1.00
SBD 2.53