"Controlling Anger"
Take a selfie simulating your angry face and show us.
!اسلام و علیکم پیارے دوستوں
امید کرتا ہوں آپ سب خیرو عافیت سے ہونگے ۔
اور ایک اچھی زیست بسر کر رہے ہو گے ۔
میں آج ایک بار پھر ایک نئے اور دلچسپ مقابلے میں شرکت کے ساتھ حاضر ہوں
جس میں انسانی شکل کو غصے میں۔ پیش کرنا اور اس کے متعلق چند سوالوں کے جوابات دینے ہیں ۔
Are you one of those people who gets angry easily?
جی نہیں محترم ! بکل میں ان میں سے نہیں جس کو جلدی غصہ آ جائے ۔میں بہت ہی خوش مزاج آدمی ہوں ۔اور ساتھ ساتھ دین دار بھی ۔میں مہذب اہلبیت کا منانے والا ہوں ۔جس میں غصہ حرام ہے ۔ایلیبت کا دین وہ ہی ہے جو دین ہمارے نبی کا دین ہے اور خدا کا دین ہے ۔
مجھے غصہ نہیں آتا ۔اس کا مطلب یہ بھی نہیں کے میں غصہ نہیں کرتا کبھی کبھار کرنا پڑتا ہے اپنا حق ظاہر کرنے کیلئے ۔ آپ اکثر اوقات دیکھیں لوگ اپنے چاہنے والوں سے ،یا محبت کرنے والوں سے جان بوجھ کر غصہ کرتے ہیں صرف انکو احساس دلانے کیلئے کے ہماری اہمیت یہ ہے ۔یا
اکثر اوقات غصہ اظہارِ محبت بھی ہوتا ہے ۔کبھی کبھار غصہ اصلی حالت میں بھی وقوع پذیر ہو جاتا ہے جو بعض اوقات زخم کی شدت تک جا پہنچتا ہے ۔اور ایسے غصے سے میں دور رہتا ہوں ۔اور ایک ٹھنڈا رہنے والا آدمی ہوں ۔اخر پڑھائی کا کچھ تو فاعدہ ہو ۔
What situations make you lose your cool and get in a bad mood?
میں ٹھنڈا رہنے والا اور بردباری سے کام لینے والا آدمی ہوں ۔مگر مجھے غصہ تب آتا ہے جب کوئی آپنکے ساتھ رہے مگر بعض رکھے ۔یا جھوٹ بولے ۔
کیونکے جن لوگوں سے احساس کا تختہ ہو اگر وہ سانپ والی آستین چڑھا کر بیٹھے ہو تو یقین جان لیں بہت غصہ آتا ہے ۔دھوکے سے اس لیے غصہ آتا ہے ۔جب آپ ایک انسان کیساتھ اتنے مخلص ہو اور وہ آپکو جھوٹ پر قائم رکھے اور رشتہ میں دوغلہ پن دیکھاتے ہیں ایسے لوگوں پر مجھے بہت غصہ آتا ہے ۔ مجھے دکھ تو ہو رہا ہے یہ سچ بتا کر مگر کوئی نہیں یہ بھی شئیر کرنا چاہیے ۔
Tell us the last reason that made you angry.
Do you think getting angry is a bad or negative thing?
حال ہی میں اپنے چند دوستوں
@sabtainkhan
@hammadhassan
@hamidrizwan
@haseebkhan01
سے غصہ کیا تھا ۔دراصل غصہ حماد سے تھا
@hammad-historian
وہ سیدھی بات نہیں بیان کرتا تھا پھر میں سب دوستوں سے غصہ ہوا ۔یہ نہیں کے ہم لڑے مگر غصہ اس صورت میں کے کبھی کبھار سچ کو چھوڑ کر رشتہ بچانا ضروری ہوتا ہے ۔اور حماد بھائی بھی اس کے بعد سہی ہو گئے ۔ہمارے درمیان صلح بھی ہو گئ ۔ناراضگی اس سلسلے میں اچھی ثابت ہوئی کچھ دکھ درد باہر آئے اور سارے معاملات حال بھی ہو گئے ۔
تو ایک سبق بھی ہے کبھی کبھار غصہ معاملات کر بہتر بنانے کیلئے بھی کیا جاتا ہے ۔
میرے خیال میں غصہ دونوں حالتوں میں منفی اور مثبت ہے انسان پر انحصار کرتا ہے ۔ کے اس ک مزاج کیسا ہے ۔ اور کام پر کے جس کیلئے وہ غصہ کر رہا ہے ۔
اور ہاں ایک غصے کی سنگین حالت جس کو میں ناپسند کرتا ہوں ۔لوگ مارتے ہیں غصے میں آکر وہ جاہلیت والا کام ہوا ۔
ہمیں اس چیز سےخود بھی دور رہنا چاہیے اور معاشرے کو بھی بچانا چاہیے ۔
میں اپنے سارے دوستوں سے معافی بھی مانگ لیتا ہوں ۔کہ انہوں نے مجھے غصے میں بھی سنا اور انکا ظرف ہے اور مجھے دی جانے والی اہمیت ہے ۔باقی آپ سب لوگ اچھے ہو ہمیشہ یاد ہو ۔دل میں بسنے والے لوگ ہو ۔
اسٹیمنٹ والوں کا شکریہ انہوں نے آج پھر مجھے اس غم کا مداوا کرنے کا موقع دیا ۔
فی امان اللہ
میں شرکت کیلئے بھی انکو ہی کہتا ہوں ۔اور چند اور دوستوں کو مدعو کرتا ہوں
ماشاءاللہ علی بھائی اپ نے بہت ہی اچھے موضوع پر بات کی ہے انسان کو واقعی میں اپنے غصے پر قابو پانا آتا ہو اور میں نے اپنے غصے پر قابو پانا زیادہ تر آپ سے سیکھا ہے اور بہت ہی پُرامن مزاج کہ مالک ہیں اور اللہ کا شکر ہے کہ ہم میں جو کچھ غلط فہمیاں تھیں وہ سب دور ہو گئیں اللہ ہماری دوستی کو اسی طرح قائم و دائم رکھےو
پیارے حسیب سلامت رہو یار تم آج بھی عزیز ہو مجھے
Hi, @aliraza51214,
Your post has been voted on by the @ecosynthesizer curation team.
Thank you for your contribution to the Steem ecosystem.
- Explore Steem using our Steem Blockchain Explorer
- Easily create accounts on Steem using JoinSteem
- Delegate to @ecosynthesizer and wtiness vote @symbionts to support us.