(شکر کے فائدے)

in You.Deserve4 years ago

d482480d28a8249f22814935475f03c2.jpg
Source

(شکر کے فائدے)

جس پر تم نے کوئی احسان کیا ہے، اگر وہ احسان مانتا ہے یعنی تمہاری عزت کرتا ہے، تمہارا کہنا مانتا ہے، اور تمہیں خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے، تو تمہیں خوشی ہوتی ہے۔

تمہارا دل چاہتا ہے کہ کوئی اور موقع آئے تو اس پر اور احسان کرو، لیکن اگر وہ احسان ماننے کے بجائے تمہارے ساتھ گستاخی سے پیش آتا ہے، کہنا نہیں مانتا اور تمہیں خوش رکھنے کے بجائے ناراض کرتا ہے، جن باتوں سے تم منع کرتے ہو۔

وہی باتیں و کرتا ہے، تو ظاہر ہے ایسی صورت میں تم اور احسان تو کیا کرتے، تمہارا جی یہ چاہنے لگتا ہے کہ جو کچھ اسکو اب تک دیا تھا وہ بھی چھین لو۔

شکر کا فائدہ ہے، انعام میں زیادتی اور ناشکری کا نتیجہ ہوتا ہے۔

جزاک اللّہ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61199.00
ETH 2393.68
USDT 1.00
SBD 2.56