سچی پکی توبہ۔

in You.Deserve4 years ago

IMG-20210228-WA0000.jpg
Source

(سچی پکی توبہ)

جب ہم گناہ کرتے ہیں تو دل میں جب خدا کا خوف آجاتا ہے تو پھر توبہ کرنا آسان ہو جاتا ہے۔

ہمارا کام یہ ہے کہ توبہ کرتے ہوئے کسی نافرمانی کا ارادہ نہ ہو۔

دل میں یہ نیت ہو کہ یا اللّٰہ! اس لمحے کے بعد سر کے بالوں سے لےکر پاؤں کے ناخنوں تک تیرے حکموں پر عمل کریں گے۔

نیت ادھُوری ہوگی تو مراد بھی ویسے ہی ملےگی، نیت کامل ہوگی تو مراد بھی کامل ہوگی۔

اس نیت کے ساتھ جو توبہ کی جائیگی وہ توبہ النصوح ہوتی ہے۔

اگر توبہ کرتے ہوئے یہ نیت ہو کہ میں فلاں گناہ سے توبہ کرتا ہوں، مگر فلاں گناہ سے نہیں کرتا، تو یہ ادھُوری توبہ ہوگی۔

جس کی وجہ سے برکتیں حاصل نہیں ہونگی جو ہونی چاہئے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچی پکی توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔

جزاک اللّہ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.26
JST 0.038
BTC 95931.40
ETH 3358.80
USDT 1.00
SBD 3.04