You are viewing a single comment's thread from:
RE: "Recipe of the Day, Week No. 74: ( Motichur Laddu Recipe)"
بازار سے منگائی گئی مٹھائی میں موتی چور کا لڈو وہ واحد ایسی مٹھائی ہے جو کہ مجھے ناپسند ہے جبکہ اپ کی پیش کردہ ترکیب میں موتی چور کا لڈو اتنا زبردست ذائقے دار بنایا گیا ہے کہ دیکھ کے منہ میں پانی اگیا ہے مجھے لگتا ہے کہ شاید مجھے اپنی پسند کو بدلنا پڑے گا۔