You are viewing a single comment's thread from:
RE: RECIPE OF THE DAY WEEK#74(potatoes with eggs curry)
میرے بچے بھی الو انڈے کا سالن بہت شوق سے کھاتے ہیں کیونکہ اس میں موجود ابلا ہوا انڈا ہر بچے کو ایک نیا جوش دیتا ہے جو کہ شوق سے کھانے کے لیے تیار رہتے ہیں