The Diary Game (11-06-2024) A Busy Day With Different Activities!

in Steem For Pakistan5 months ago

IMG_20240611_160050.jpg

السلام علیکم دوستو ۔میں ٹھیک ہوں اور میں امید کرتا ہوں اپ سب دوست بھی ٹھیک ہوں گے۔ میں اس پلیٹ فارم کو بہت ہی انجوائے کر رہا ہوں۔ اور میں امید کرتا ہوں اپ سب بھی انجوائے کر رہے ہوں گے۔ میں نے اج ایک ڈائری بنائی ہے جو اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے اپ کو پسند ائے گی۔

اج میں صبح تقریبا چار بجے کے قریب اٹھا اس کے بعد میں نے وضو کیا ۔وضو کرنے کے بعد میں مسجد چلا گیا۔ مسجد جا کے میں نے فجر کی نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں واپس اپنے گھر اگیا۔

IMG_20240611_065539.jpgIMG_20240611_065218.jpg

جب میں مسجد سے گھر ایا۔ تو میری بیوی نے پوچھا کہ اپ نے کس سے ناشتہ کرنا ہے۔ کیا بنا کے دوں۔ تو میں نے کہا اپ میرے لیے خشک پراٹھا بنائیں۔ تو میری بیوی نے پہلے میرے لیے خشک پراٹھا بنایا ۔اس کے بعد میں نے کہا ایک کپ چائے کا بنا دیں۔ تو میری بیوی نے مجھے کپ چائے کا بنا کے دیا ۔میں نے صبح کا ناشتہ خشک پراٹھے اور چائے کے ساتھ کیا۔ اور میں بہت خوش ہوا ۔

A5tMjLhTTnj4UJ3Q17DFR9PmiB5HnomwsPZ1BrfGqKbjdewo71LRYT7txLzFY5GufVzcHS2aHDwAHCtR9Wit6RWH8tSSB6hMprnqN8SxvK...AFB4AgHQWeK7SEvmiigckmHUTePf3NoJf7uXYyj1RJ6iRT3EWURMqWK7C24ZJDH4QAv4UFLmbg5V2jtvMbwfLi8n5T7yokYUVHaZmAYiBFdU9pukknU7kRB8ir.png

IMG_20240611_162110.jpgIMG_20240611_160111.jpg

IMG_20240611_160050.jpg

ناشتہ کرنے کے بعد میں نے روٹین کے مطابق جانوروں کا کام وغیرہ کیا ۔ان کی کھلیوں میں بھون وغیرہ ڈالا۔ کیونکہ ابھی ہمارے کھیت میں نیا چارہ نہیں اگایا ہے ۔اس کے بعد جانوروں کو باہر درختوں کے نیچے جا کے باندھ دیا ۔
A5tMjLhTTnj4UJ3Q17DFR9PmiB5HnomwsPZ1BrfGqKbjdewo71LRYT7txLzFY5GufVzcHS2aHDwAHCtR9Wit6RWH8tSSB6hMprnqN8SxvK...AFB4AgHQWeK7SEvmiigckmHUTePf3NoJf7uXYyj1RJ6iRT3EWURMqWK7C24ZJDH4QAv4UFLmbg5V2jtvMbwfLi8n5T7yokYUVHaZmAYiBFdU9pukknU7kRB8ir.png

IMG_20240611_085815.jpgIMG_20240611_085702.jpg

IMG_20240611_085431.jpg

جانوروں کا کام کرنے کے بعد میں نہایا نہا کے کپڑے پہنے اور میں خوشاب چلا گیا ۔خوشاب ہمارے گاؤں سے تقریبا چار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ۔مجھے موٹرسائیکل پر خوشاب جانے میں صرف 10 منٹ لگتے ہیں ۔تو میں خوشاب پہنچ گیا ۔کیونکہ میں نے اج موٹر سائیکل کا انجن ائل کروانا تھا۔ کیونکہ ائل موٹر سائیکل کے انجن کی جان ہوتا ہے۔ اگر وقت پر کروا لیا جائے تو انجن میں طاقت بڑھ جاتی ہے۔ میں تقریبا ڈھائی تین مہینے بعد موٹر سائیکل کے انجن کا ائل کروا لیتا ہوں۔ اس سے موٹر سائیکل کا انجن بہتر رہتا ہے۔ تو میں موٹر سائیکل والی دکان پر گیا ۔اور وہاں جا کے پرانا ائل نکلوایا اور نیا اٹلس ہنڈا کا انجن ائل موٹرسائیکل کے انجن میں ڈلوایا۔ جو کہ مجھے 850 روپے میں ملا۔

A5tMjLhTTnj4UJ3Q17DFR9PmiB5HnomwsPZ1BrfGqKbjdewo71LRYT7txLzFY5GufVzcHS2aHDwAHCtR9Wit6RWH8tSSB6hMprnqN8SxvK...AFB4AgHQWeK7SEvmiigckmHUTePf3NoJf7uXYyj1RJ6iRT3EWURMqWK7C24ZJDH4QAv4UFLmbg5V2jtvMbwfLi8n5T7yokYUVHaZmAYiBFdU9pukknU7kRB8ir.png

IMG_20240611_113322.jpgIMG_20240611_113208.jpg

موٹر سائیکل کا ائل کروانے کے بعد میں واپس گھر اگیا ۔ جب میں گھر ایا تو میں نے تھوڑی دیر ارام کیا۔ پھر دوپہر کے کھانے کا ٹائم ہو گیا۔ تو اج میری بیوی نے کڑی پکوڑے کا سالن بنایا۔ جو کہ مجھے بہت پسند ہے۔ ساتھ میں تندور کی روٹی تھی۔ تو میں نے دوپہر کا کھانا کڑی پکوڑے کے سالن اور تندور کی روٹی کے ساتھ کھایا۔ اور مجھے بہت لطف ایا ۔کھانا کھانے کے بعد میں نے ارام سکون کیا۔
A5tMjLhTTnj4UJ3Q17DFR9PmiB5HnomwsPZ1BrfGqKbjdewo71LRYT7txLzFY5GufVzcHS2aHDwAHCtR9Wit6RWH8tSSB6hMprnqN8SxvK...AFB4AgHQWeK7SEvmiigckmHUTePf3NoJf7uXYyj1RJ6iRT3EWURMqWK7C24ZJDH4QAv4UFLmbg5V2jtvMbwfLi8n5T7yokYUVHaZmAYiBFdU9pukknU7kRB8ir.png

IMG_20240611_194530.jpgIMG_20240611_194330.jpg

پھر کچھ گھنٹوں کے بعد شام کے کھانے کا ٹائم ہو گیا۔ تو شام کو میری بیوی نے دال چنے کی دال بنائی۔ دال چنے کی دال میں بہت شوق سے کھاتا ہوں۔ مجھے بہت پسند ہے۔ اور میری بیوی بہت ٹیسٹی بناتی ہے ۔تو میں نے شام کا کھانا تندور کی روٹی اور دال چنے کے ساتھ کھایا ۔اور مجھے بہت مزہ ایا۔ کچھ دیر میں نے چہل قدمی کی۔ تاکہ کھانا ہضم ہو جائے اس کے بعد میں ارام سے سو گیا۔A5tMjLhTTnj4UJ3Q17DFR9PmiB5HnomwsPZ1BrfGqKbjdewo71LRYT7txLzFY5GufVzcHS2aHDwAHCtR9Wit6RWH8tSSB6hMprnqN8SxvK...AFB4AgHQWeK7SEvmiigckmHUTePf3NoJf7uXYyj1RJ6iRT3EWURMqWK7C24ZJDH4QAv4UFLmbg5V2jtvMbwfLi8n5T7yokYUVHaZmAYiBFdU9pukknU7kRB8ir.png

یہ تمام تصاویر میں نے اپنے موبائل سے بنائی Itel A49 (A58 Pro 4G)

میں اپنے دوستوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ ائیں اور میری پوسٹ کو پڑھیں اور میری حوصلہ افزائی کریں!

@asifabbas512
@hamidrizwan
@hammadhassan01
@aliabid01

اللہ حافظ

Sort:  
 5 months ago 

وعلیکم السلام اللہ کا شکر جی بھائی جان میں بالکل ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں اپ بھی خیریت سے ہوں گے. اپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا سب سے پہلے اپ صبح اٹھے اپ نے فجر کی نماز ادا کی. اس کے بعد اپ نے چائے کے ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد اپ نے ڈیلی روٹین کے مطابق اپنے جانوروں کا کام کیا اور انہیں ٹھنڈی چھاؤں کے نیچے باندھ دیا.

اس کے بعد اپ خوشاب چلے گئے کیونکہ اپ نے وہاں سے موٹر سائیکل کے انجن کا ائل تبدیل کروانا تھا اپ نے پرانا ائل نکلوایا اور نیا اٹلس ڈنڈے کا ائل ڈلوایا اس کے بعد اپ واپس گھر ائے اور اپ نے دوپہر کا کھانا کھایا. دوپہر کا کھانا اپ نے کڑی پکوڑے کے ساتھ کھایا.

پھر کچھ گھنٹوں کے بعد شام کا ٹائم ہو گیا پھر اپ نے رات کا کھانا کھایا ہمیشہ خوش رہیں اپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا

Loading...
 5 months ago 

السلام علیکم بھائی مجھے آپ کی پوسٹ بہت پسند آئی ہے آپ نے دن کا اغاز فجر کی نماز سے کیا جو کہ بہت ہی اچھی بات ہے نماز دین کا ستون ہے اور جو لوگ نماز کو اپنی عادت بنا لیتے ہیں ان کا ہر کام وقت پر ہوتا ہے پھر آپ گھر واپس آئے ناشتہ کیا چائے پی آپ اپنے جانوروں کا بہت اچھی طرح خیال رکھتے ہو جو کہ بہت ہی اچھی بات ہے پھر آپ موٹر سائیکل کا تیل تبدیل کروانے کے لیے خوشاب چلے گئے دوپہر کے کھانے میں آپ نے کڑی پکوڑے کھائے جو کہ میرے بھی بہت زیادہ فیورٹ ہے اللہ پاک آپ کو خوش رکھے ہمیشہ اپنی ڈائری ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں

 5 months ago 

Thank you so much sister

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 68245.80
ETH 2509.65
USDT 1.00
SBD 2.52