Steemit awards 2022 🌷

in Steem For Pakistan2 years ago

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNg3rKFtCxpDiBLaiDZnDH7pfqe8Y3gPUwyrVXpVYCo9AevajtdmgCS2v6mCBNkctnbGpLiyQjx.png
Source

میرے اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں
دوستو میں اج سٹیمٹ آپ لوگوں کے ساتھ بہترین کمیونٹی اور ایک بہترین شخصیت کے بارے میں کچھ شیئر کرنے کے لیے حاضر ہوں

Best Contributor

تو پہلے بات کریں گے کہ وہ بہترین شخصیت کونسی ہے @suboohi
یہ وہ انسان ہے جس نے مجھے ہمیشہ بیٹا کہہ کر مخاطب کیا اور بیٹوں کی طرح سمجھا میں اتنا پڑھا لکھا نہیں تھا اور میں انگلش نہیں جانتا تو تو میں جب سٹیم پر نیا تھا تو میں سر کسی ایڈمن اور موڈریٹر سے اجازت مانگتا تھا کہ میں آپ کی کمیونٹی میں کام کرنا چاہتا ہوں مگر میں پوسٹ اُردو میں کروں گا تو لوگ مجھے اجازت نہیں دیتے تھے تو اس وقت
Steem Infinity zone
نامی ایک کمیونٹی تھی جس کے ایڈمن عمیر صاحب سے میں نے اجازت لی اردو میں پوسٹ لگانے مگر انہوں نے منع کر دیا پھر کچھ دنوں بعد میرا رابطہ اس شخصیت سے ہوا تو انہوں نے مجھے اجازت دی اور کہا کہ میں آپ کو ضرور سپورٹ کروں گی آپ اردو میں پوسٹ لگائیں

تو اس وقت میں نے کام شروع کر دیا پھر کچھ دنوں بعد میں نے
Steem Culture
کمیونٹی دیکھی پھر میں نے اس میں کام کرنے کا پوچھا تو انہوں نے مجھے کہا کہ آپ کام کر سکتے ہیں تو میں کام کرتا رہا اور یہ شخصیت مجھے سپورٹ کرتی رہی میں نے جب بھی کوئی غلطی کی تو انہوں نے مجھے بہت پیار سے سمجھایا اور ہمیشہ میری مدد کی

Best community year 2022

اور میں سمجھتا ہوں کہ اس سال 2022 کی سب سے بیسٹ کمیونٹی
Steem For Pakistan
کمیونٹی ہے کیونکہ یہاں پر بہت سارے لوگ جو میری طرح اتنے پڑھے لکھے نہیں ہیں انہیں کام کرنے کی کھلی اجازت ہے اور یہاں پر بہت سے مرد و عورت کام کر رہے ہیں جنہیں ہمیشہ سپورٹ ملتی رہتی ہے تو یہ کمیونٹی اس سال کی سب سے بیسٹ کمیونٹی ہے کیونکہ یہاں پر کوئی بھی کام کر سکتا ہے

🌷🌷اللہ حافظ🌷🌷

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad Khan 💞

Sort:  
 2 years ago 

Thanks dear for nominating my name it's really mean alot.

 2 years ago 

😊😊

 2 years ago 

Hi @hammad,

Thank you so much for sharing your post at #steem4pakistan community. We are extremely happy to see your post.

Steemexclusive
Plagiarism Free
Bit Bot Free
Club Status#club100
Verified User
Voting CSI10.8
Rating8/10

Thank you so much for taking part in #club100.

Steem Power UP = 262.973 STEEM
Transfer Out Steem = 0 STEEM


  • Reviews:

Thank you so much for nominating the Steem for Pakistan as the best community for 2022 and Suboohi as the best contributor, they deserves this position.

 2 years ago 

Thank you so much brother for nominate our community.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 58679.35
ETH 3155.04
USDT 1.00
SBD 2.44