You are viewing a single comment's thread from:

RE: Steemit Talent Hunt by @radleking

in Steem For Pakistanlast year

مہارت انسان کے اندر پیدائشی طور پر ہوتی ہے اور وہ وقت کے ساتھ اس کو بہترین بناتا ہے۔
مجھے اپ کے ان الفاظ نے بہت متاثر کیا ہے اور مہمانتی ہوں کہ واقعی انسان پیدائشی طور پر ہی ارٹسٹ ونٹر انجینیئر ہوتا ہے۔جیسے جیسے وقت گزرتا ہے اور وہ اس شعبے میں تعلیم حاصل کر کے اگے بڑھتا ہے تو اس کی مہارتوں کو نکھار ملتا چلا جاتا ہے مجھے اپ کی تمام تصاویر بہت پسند ائی۔
مجھے اس پوسٹ میں مدعو کرنے کا بہت شکریہ

Sort:  
 last year 

Much appreciated thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.092
BTC 62728.49
ETH 1763.30
USDT 1.00
SBD 0.39