You are viewing a single comment's thread from:
RE: A DIARY GAME|24-JUNE-2024|A GOOD DAY
خدا کی نعمتوں بھرا دن آپکو مبارک ہو ۔
صحت بھی آمید کرتا ہوں اچھی ہو گی ۔
آپ کا دن یہ بھی بہت اچھا تھا ۔
میٹھا لگتا ہے آپکے ہر کھانے کی الوادعی ڈیش ہے۔
اور اس سے آپ اپنے کھانے کو وسلام کہتی ہیں ۔
یا ایک آئیس کریم کھانا بہت پسندہے ۔
بہت سلامت رہیں۔
جیتی رہیں ۔