You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game (29-06-2024) My fighting peacock 🦚

in Steem For Pakistan2 months ago

مور یاررر عابد بہت پسند ہیں ۔
مگر ہمارے ہاں ایسے پالتو جانور نہیں ہیں اردگرد دیکھنے کو بس نصیب ہوتے ہیں ۔
اور آپ کے شوق اچھے ہیں۔
باقی ایےبہی دن کو اچھا بنائیں ۔
ان بے زبانوں کیساتھ وقت گزارے ۔
ہمیں بھی بتائیں کہ یہ بے زبان وفادار،اور نہایت ہی خوش مزاج ہوتے ہیں ۔
ویسے مور کے پنکھ مجھے کھیلے ہوئے بہت اچھے لگتے ہیں ۔
ان کے پروں کو میں نے بچپن میں اپنی کتابوں میں رکھا ہے ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.030
BTC 59020.34
ETH 2514.65
USDT 1.00
SBD 2.47