You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game (A busy day)

in Steem For Pakistan28 days ago

جو دن خدا کی عبادت سے شروع ہو
ایمان ہے وہ کبھی ناخوشگوار نہیں ہوتا ۔
باقی امتحان ہونا انسان کا کا انسان ہونے کا ثبوت ہے۔
اس سے بات کا پتہ چلتا ہے کہ ہم خطاکار ہیں ۔
آپ نے ایک اچھا دن گزارا ۔
بارش کیلئے بہت دعائیں۔
اللہ ہمارے ہاں بھی تھوڑی ٹھنڈ بنائے ۔
اور ایسے ہی دن کو انجوائے کرتے رہیں ۔
سلامت رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67443.68
ETH 3234.73
USDT 1.00
SBD 2.65