You are viewing a single comment's thread from:

RE: Fruit: My View, Myself Wk28

in Steem For Pakistan3 months ago

اسلام و علیکم ❤️
انتظار بھائی سب سے پہلے تو شکریہ ہمیں بھی یاد کرنے کا ۔
اور دوسرا انتظار بھائی
باقی اس کے علاؤہ ہمیں آم بہت پسند ہیں ۔
اور ویسے بھی گرمی میں ہر ریڑھی کی زینت ہوتے ہیں ۔ ان کی مٹھاس نے لوگوں کے دل پر مہر لگا دی ہے انتہا پسندی کی ۔
آپ نے ایک اچھی پوسٹ بنائی ۔
اور آم کھاتے رہیں ۔
اسی طرح میٹھی اور مٹھاس بھرے لہجے سے پوسٹیں کرتے رہیں ۔
سلامت رہیں مالک آپکو سلامت رکھیں ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60445.30
ETH 2331.01
USDT 1.00
SBD 2.52