You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest Alert:1 Picture 1 Story week # 30 : Three Friends and a Treasure

in Steem For Pakistan2 months ago

اپ کی کہانی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے لہذا میں اس مقابلے کو صرف مقابلہ ہی نہیں سمجھ رہا بلکہ بہت کچھ سیکھ بھی رہا ہوں اور بہت سے لوگوں نے ایک تصویر پر ایک پکچر میں ایسی کہانی لکھی ہے تو وہ انسان کو بہت کچھ سکھا رہی ہے اور ایسے ہی وہی بات کرتا چلوں کہ اپ کی سٹوری میں درجہ زیل غور باتیں ایسی ہیں جن کو ہمیں زندگی میں دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور یہ چیزیں ہمیں معلوم ہونی بھی چاہیے بالکل کچھ دوست ہوتے ہیں وہ پیسوں کو پریفر کرتے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67743.75
ETH 3805.34
USDT 1.00
SBD 3.53