You are viewing a single comment's thread from:

RE: One picture, One Story Week #30

in Steem For Pakistan2 years ago

پیارے دوست اپ کا عنوان جو ہے وہ بڑا ہی کوئی دلکش قسم کا ہے اور بڑا ہی تجسس جیسی فضا میں دھکیلنے کا مرتکب بنا ہوا ہے اگر اپ دیکھیں نا تو اپ نے لکھا ہے کہ دعا مانگتے ہوئے مینٹس اب بھی کیوں کانپتا ہے یہ بہت اچھی کہانی ہے اور میں دعا مانگتا ہوں کہ اپ اس مقابلے کے ونر بنیں اپ نے بہت ہی محنت کی ہے باقی اپ خدا بہتر جاننے والے ہیں

Sort:  
 2 years ago 

Thank you😊

Posted using SteemPro Mobile

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.102
BTC 63357.25
ETH 1887.49
USDT 1.00
SBD 0.37