You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest Alert:1 Picture 1 Story week # 30 | My kids celebrating 25th December 2022 with happiness

in Steem For Pakistan2 years ago

دیکھنے میں کتنے حسین و جمیل لگ رہے ہیں یہ دونوں بچے اور پھر ان کی معصومیت ان کے چہروں سے جھلک رہی ہے اور اس کے علاوہ ان کی ڈریسنگ کی اگر بات کی جائے تو یہ بھی حیران کن ہے باقی اپ نے اچھا پوسٹ کو زیر بحث لایا اپ نے ایک پکچر پر ایک اچھی کہانی پیش کی ہے میں امید کرتا ہوں اپ اس مقابلے کی ونر ٹھہریں گی

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.102
BTC 65005.43
ETH 1865.74
USDT 1.00
SBD 0.39